تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

maut ke bha.nvar me.n pha.nsnaaमौत के भँवर में फँसना

محاورہ

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا کے اردو معانی

  • مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

मौत के भँवर में फँसना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किलात और आज़माईशों में उघर जाना , मौत से हमकनार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words