تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹْکی" کے متعقلہ نتائج

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کُٹْکی گُل

(معماری) ہشت پہلو شکل کا بنا ہوا پھول جو مرغول کی پیشانی پر بنا دیا جاتا ہے .

کُٹْکی دینا

مخالف کی پتنگ کی ڈور کو دانتوں سے بودا کر دینا.

کُٹْکی لَگْنا

کٹکی لگانا (رک) کا لازم ؛ ڈور کا بودا ہونا ؛ کمزور ہو جانا.

کُٹْکی لَگانا

رک : کُٹکی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹْکی کے معانیدیکھیے

کُٹْکی

kuTkiiकुटकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دہلی

کُٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ
  • ایک ناکارہ دانہ جو عموماً دالوں اور غلہ میں ملا ہوتا ہے
  • مچّھر کی طرح کا لیکن مچھر سے بہت چھوٹا ایک کیڑا، ایک قسم کا کیڑا، مچھر وغیرہ
  • دانت سے ڈور میں لگایا ہوا نشان جس سے جلد ٹوٹ کر پتنگ کٹ جائے
  • چمڑے میں سلائی کے لئے سوراخ کرنے کا باریک نوک کا اوزار، آر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuTkii

Noun, Feminine

  • a kind of mosquito
  • half-ground grain to be used as fodder

कुटकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाँत से डोर में लगाया हुआ निशान जिस से जल्द टूट कर पतंग कट जाये
  • एक नाकारा या बेकार दाना जो प्राय: दालों और अनाज में मिला होता है
  • पश्चिमी और पूरबी घाटों में पाया जानेवाला एक पौधा, जिसका उपयोग औषधि के रूप में होता है, एक कड़वी और काले रंग की गिरहदार जड़ जो दवाओं में काम आती है, शिमले और कश्मीर के पहाड़ों में पाई जानेवाली एक प्रकार की जड़ी
  • एक वनस्पति जिसके जड़ का उपयोग औषधि निर्माण में किया जाता है
  • चमड़े में सिलाई के लिए सूराख़ करने का बारीक नोक का औज़ार, आर
  • मच्छर की तरह का लेकिन मच्छर से बहुत छोटा एक कीड़ा, एक प्रकार का कीड़ा, मच्छर वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words