تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹنی" کے متعقلہ نتائج

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُٹنی کا گَھر

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹنی کے معانیدیکھیے

کُٹنی

kuTniiकुटनी

اصل: سنسکرت

کُٹنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار
  • کسی عورت کو مرد سے یا مرد کو عورت سے ملوانے کے لیے یا دور کرنے کے لیے، ورغلانے والی عورت، لگائی بجھائی کرنے والی، دلّالہ
  • نائکہ، عورتوں کو بھگا لے جانے والی عورت
  • چالاک
  • عیّارہ
  • لگائی بجھائی کرنے والی، لتری

English meaning of kuTnii

Noun, Feminine

  • a deceitful woman
  • procuress, a female go-between

कुटनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंट, पत्थर इत्यादि काटने का औज़ार
  • किसी स्त्री को पुरुष से या पुरुष को स्त्री से मिलवाने के लिए या दूर करने के लिए, भड़काने वाली स्त्री, लगाई-बुझाई करने वाली, वह स्त्री जो मध्यस्थता का कार्य करती है (स्त्री-पुरुष-प्रसंग)
  • नाइका अर्थात् कुटनी, स्त्रियों को भगा ले जाने वाली स्त्री
  • चालाक
  • धूर्त-स्त्री
  • लगाई-बुझाई करने वाली, लुतरी अर्थात् इधर की उधर लगाने वाली स्त्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone