تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوبَڑ" کے متعقلہ نتائج

کُوبَڑ

کسی چیز کا ابھار دار ٹیڑھا پن یا گولائی، کسی چیز کا ٹیڑھا پن، جیسے: اونٹ کا کوبڑ، کوب، کُب

کُوبْڑی

کُبڑی

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کُبَڑ

رک : کُب ، کوبر.

کھوبَڑ

درخت کی لکڑی کی برآمدگی

کابَڑ

کابڑ ، اُس زمین کو کہتے ہیں جس میں کم پیداوار ہوتی ہے

کُوبَہ

(موسیقی) ایک قسم کا مشہور باجہ.

کھوبَڑ کھابَڑ

بد قطع صورت والا، کریہہ المنظر

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کُوبَل

رک : کُبل ، سخت ، مُشکل.

کُوپَڑ

ناہموار راستہ

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کوبی

کُوٹنے کے معنی میں بطور لاحقۂ مستعمل

کوبا

become wooden

کَھبَڑ کَھبَڑ

سر کُھجانے کی آواز ، زور زور سے سر کھجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوبَڑ کے معانیدیکھیے

کُوبَڑ

kuuba.D•कूबड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُوبَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا ابھار دار ٹیڑھا پن یا گولائی، کسی چیز کا ٹیڑھا پن، جیسے: اونٹ کا کوبڑ، کوب، کُب
  • پیٹھ میں خم کے باعث ہونے والا اس میں ابھار، جو ایک قسم کا مرض ہے، پیٹھ کا خمیدہ ہونا، پیٹھ کا ٹیڑھاپن
  • (مجازاً) کمزوری، عیب، خامی، خرابی جو کسی شخص کی پہچان بن جائے

شعر

Urdu meaning of kuuba.D

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka ubhaaradaar Te.Dhaapan ya golaa.ii, kisii chiiz ka Te.Dhaapan, jaiseh u.unT ka kuuba.D, kob, kub
  • piiTh me.n Kham ke baa.is hone vaala is me.n ubhaar, jo ek kism ka marz hai, piiTh ka Khamiidaa honaa, piiTh ka Te.Dhaapan
  • (majaazan) kamzorii, a.ib, Khaamii, Kharaabii jo kisii shaKhs kii pahchaan bin jaaye

English meaning of kuuba.D

Noun, Masculine

कूबड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक) कमज़ोरी, ऐब, ख़ामी, ख़राबी किसी व्यक्ति की पहचान बन जाए, कूब, कुब
  • किसी चीज का उभारदार टेढ़ापन या गोलाई, हम्प, जैसे-ऊँट का कूबड़, पीठ के टेढ़ेपन के कारण होनेवाला उस पर का उभार, जो एक प्रकार का रोग है
  • पीठ पर बनी हुई बड़ी गाँठ जिसके कारण आदमी झुककर चलता है, पीठ की हड्डी के बढ़ जाने से पीठ का उभार या टेढ़ापन

کُوبَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوبَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوبَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone