تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوبا" کے متعقلہ نتائج

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کوبا

کوبان٘س

کووّں کو بان٘س سے اُڑانے کا فعل، کووّں کے اُڑانے کی آواز

کوبالْٹ

(کیمیا) ایک دھات کا نام، جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے، نیز وہ سوسنی رنگ، جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر، جو پانی سے ۲ / ا – ۸ گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی، گہرے خاکستری رنگ کی دھات

کوبا کاری کَرْنا

خوب پیٹنا ، مار مار کے پلیتھن نکال دینا ، زد و کوب کرنا

کَوبانس کَرنا

کسی کے پیچھے لکڑی لیے پھرنا ، تنبیہ کرتے پھرنا.

کَوبانس پِھرْنا

کوّے اُڑانا ؛ ہرزہ گردی کرنا ، واہی تباہی یا مارا مارا پھرنا

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کُوبَہ

(موسیقی) ایک قسم کا مشہور باجہ.

کوباں

کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

کَوبانی ٹوپی

بان٘س کی باریک تیلیوں سے بنی ہوئی ٹوپی ، چٹائی کی ٹوپی.

کو بانْس کو بانْس کَرنا

۔(عو) کوّے اڑانا۔ کوّے اڑاتے پھرنا۔ مارا مارا پھرنا۔

کوبَہ کار

کوبَہ کاری

سرزنش، تادیب، تنبیہہ

کوبَہ کاری کَرْنا

مار پیٹ کرنا، زد و کوب کرنا

کُو بَہ کُو

کوچہ بہ کوچہ، گلی در گلی، ہر جگہ، سب جگہ

کُو بَہ کُو کَرْنا

آوارہ کر دینا ، پریشان پھرانا.

کُو بَہ کُو پِھرْنا

آوارہ گردی کرنا ، دربدر پھرنا.

کُو بَہ کُو پَھیلْنا

جگہ جگہ جانا ، چار سُو بِکھر جانا.

کُو بَہ کُو بَھٹَکْنا

آوارہ گردی کرنا ، دربدر پھرنا ، مارا پھرنا.

کُو بَہ کُو پِھرانا

دربدر پھرانا ، کو بہ کو پھرنا (رک) کا تعدیہ.

سَر کوبَہ

گرز، سر کو ضرب لگانے والا آلہ، موسل

اردو، انگلش اور ہندی میں کوبا کے معانیدیکھیے

کوبا

kobaaकोबा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: زربافی معماری

کوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری
  • (این٘ٹ، پَتّھر وغیرہ) توڑنے کا آلہ
  • (زربافی) دھوک کا دباؤ بڑھانے والی سیسے کی گولی، بٹّی جو بطور وزن کلابتو لپیٹنے کی حد سے نیچے لگی رہتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कोबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजगीरी) थापी, कूटने का उपकरण, मोगरी
  • (ईंट, पत्थर इत्यादि) तोड़ने का उपकरण
  • (ज़रबाफ़ी) धोक का दबाव बढ़ाने वाली सीसे की गोली, बिट्टी जो भार के रूप में कलाबत्तू लपेटने की सीमा से नीचे लगी रहती है

کوبا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words