تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑ" کے متعقلہ نتائج

کُوڑ

(کاشت کاری) ہل کا وہ بڑا حصہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے، کھوڑ .

کُوڑے

کوڑا(رک)کی جمع ترکیب میں مستعمل.

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کُوڑی

کوڑا خانہ، گھورا، وہ جگہ، جہاں کوڑا ڈالتے ہیں

کُوڑا خانَہ

کوڑا ڈالنے کی جگہ

کُوڑا کَچْرَہ

میل کچیل، کوڑا کرکٹ.

کُوڑتی

رک : کُرتی.

کُوڑھی

اناج کا ڈھیر

کُوڑائی

کھدائی کرنے یا کندہ کرانے کی اُجرت

کُوڑانا

کڑھانا ، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا.

کُوڑِیوں

کُوڑی (رک) کی جمع؛ مرکبات میں مستعمل.

کُوڑھ مَغْز

کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

کُوڑے کی

بے قدر، نا چیز، بے وقعت.

کُوڑے دان

کُوڑے پَڑی

کوڑے پر پڑی ہوئی؛ (مجازاً) گئی گُزری، کَمتر.

کُوڑا مَغْز

بے وقوف ، کُند ذہن ، غبی ، بدسلیقہ ، کمزِور حافطے والا ، کم عقل .

کُوڑا لَگْنا

کوڑا جمع ہوجانا

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کُوڑھ مَغْزی

رک: کوڑھ پن

کُوڑھی کرنا

ڈھیر لگانا

کُوڑا مَغْزی

رک: حماقت ، بے وقوفی .

کُوڑا کَچْرا

میل کچیل، کوڑا کرکٹ.

کُوڑا کَرْکَٹ

بے کار چیز، بے کار، بے وقعت شے، ردی

کُوڑے کا ڈھیر

گندگی، خس و خاشاک

کُوڑا پَھیلانا

خس و خاشاک ڈالنا ، کوڑا کرکْٹ بکھیرنا ، ایسا کام کرنا جس سے فرش یا انگنائی میں کوڑا ہی کوڑا ہو جائے.

کُوڑے کَر ڈالْنا

۔(عم) (لکھنؤ) اونے پونے بےچ ڈالنا۔ ۲۔پرایا مال بیچ کر اس کا روپیہ اپنے فرصہ میں لانا۔

کُوڑا کَرْٹ سَمَجْھنا

۔بے مصرف سمجھنا۔ ؎

کُوڑے پھیرا کَرنا

۔(دہلی) بہت سے پھیرے کرنا۔ بار بار آنا جانا۔

کُوڑے کے دِن پِھرْنا

بے قدر چیز کی قدر ہونا، کمتر کا عزّت پانا، ناکارہ چیز کا کار آمد ہوجانا.

کُوڑا کَرْکَٹ سَمَجْھنا

بے وقعت جاننا، فضول خیال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑ کے معانیدیکھیے

کُوڑ

kuu.Dकूड़

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

کُوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) ہل کا وہ بڑا حصہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے، کھوڑ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कूड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) हल का वह बड़ा हिस्सा जो लकड़ी का बना होता है, खोड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words