تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑ" کے متعقلہ نتائج

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

گُوڑھا

گُڑھا (شہتیر، جہازیا کشتی کے پیچ کا شہتیر)

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گُوڑِیا

رک : گُڑیا

گُوڑَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گُوڑَیت

گاؤں کا چوکیدار

گُوڑاڑ

ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے

گُوڑَین

تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں

گُوڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دِیجِیے

جب نرمی سے کام نکلے تو سختی کی کیا ضرورت ہے

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

گُوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

جس بات یا جس چیز کو ایک صورت میں ناپسند کریں اسی کو دوسری صورت میں قبول کرلیں ، شوربا حلال بوٹی حرام ، بڑی بات کو کرنا اور چھوٹی سے پرہیز کرنا ، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا ، ادنیٰ برائی سے بچنا اور بڑی برائی کرنا ؛ بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

گُوڑھ چار

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گُوڑھ چال

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گُوڑ چُراؤ تو پاپ ، تِل چُراؤ تو پاپ

چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے

گُوڑکھائیں پُوے میں چھید کَریں

رک : گوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پرہیز

آڑ گُوڑ

كوڑا كركٹ، خس و خاشاك

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑ کے معانیدیکھیے

گُوڑ

guu.Dगूड़

وزن : 21

گُوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words