تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوکْنا کے معانیدیکھیے
کُوکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کوئل کو بولنا.
- قمری اور فاختہ کا بولنا.
- پرندوں کا چہچہانا.
- مور کا چیخنا.
- چیخنا ، نالہ و زاری کرنا ، درد کی آوار نکالنا.
- بلند آواز نکالنا.
- ۔اردو) چیخنا۔ چلّانا۔ درد کی آواز نکالنا۔ ؎ ۲۔گھڑی یا باجے میں کنجی دینا۔ ۳۔کویل کا بولنا۔ فاختہ کاکوٗ کوٗ کرنا۔مور کا جھنگارنا۔ ۴۔ بٹیر کو جگانا۔
- ۔دیکھو کوٗک۔
فعل متعدی
- گھڑی ، کلا یا مشین وغیرہ کے فنر ، لپٹ یا چکّر کو چابی کے ذریعے سخت کرنا ، چابی دینا ، چابی بھرنا.
- (کنایۃً) اُکسانا ، چڑھانا ، کوئی کام کرنے کے لیے تحریک کرنا (تعریف کر کے یا طیش دلا کر).
- بٹیرکا جگانا.
English meaning of kuuknaa
Intransitive verb
- cry, pule, pipe, coo, utter a whistling cry, scream (as the peacock), utter a shrill penetrating sound, call
कूकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कोयल या मोर की-सी बोली बोलना।
- कोयल, मोर आदि का कू-कू शब्द करना।
- कोयल आदि पक्षी का मधुर स्वर में बोलना; कुहू-कुहू करना; सुरीली आवाज़ निकालना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوکْنا)
کُوکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔