تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونچی" کے متعقلہ نتائج

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کُونچی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کُونچی نُما

کونچی جیسا ، بُرش کی طرح کا.

کُونچی پِھرنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگایا جانا، لیپ کیا جانا، پلستر ہونا.

کُونچی پھیرْنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگانا، لیپ کرنا

کُونچیں کَٹْنا

کونچیں کاٹنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچی کے معانیدیکھیے

کُونچی

kuu.nchiiकूंची

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کُونچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی
  • داڑھی کو صابن لگانے کا بُرش
  • مو قلم، تصویر میں رنگ بھرنے کا برش
  • لٹ، لڑ جٹا بالوں کی چوٹی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuu.nchii

Noun, Masculine

  • a pointed or forked beard
  • mason's brush, a brush for whitewashing

कूंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तस्वीर में रंग भरने का ब्रुश
  • दाढ़ी को साबुन लगाने का ब्रुश
  • लट, लड़, जटा, बालों की चोटी
  • मकान की दीवारों पर सफे़दी फेरने का मूंझ वग़ैरा का बना हुआ ब्रुश नुमा आला, घोड़े का बदन साफ़ करने का ब्रुश, कूची

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words