تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈے" کے متعقلہ نتائج

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کُونڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈے کے معانیدیکھیے

کُونڈے

kuu.nDeकूँडे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کُونڈا

کُونڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuu.nDe

Noun, Masculine

  • ritual votive feast in the honour of Shiite Imam Jafar Sadiq

कूँडे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'कोन्डा' का बहु. तथा लघु., अनुष्ठान भोज, शिया इमाम जाफ़र सादिक के सम्मान में अनुष्ठानिक भोज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words