تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونج" کے متعقلہ نتائج

کُونج

کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے، قاز، ہنس

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کُونجی

رک : کنجی.

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونج کے معانیدیکھیے

کُونج

kuu.njकूँज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پرندے

کُونج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے، قاز، ہنس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kuu.nj

Noun, Feminine

  • a wading bird having S-shaped long neck and long legs, a species of crane, heron

कूँज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलाशयों के किनारे रहने वाला बगले के आकार का एक प्रसिद्ध पक्षी जो सर्दी के मौसम में भारत और पाकिस्तान में आता है और पंक्ति बना कर उड़ता है, कराँकुल, क्रौच पक्षी, हंस

کُونج کے مترادفات

کُونج کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone