تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوسُم" کے متعقلہ نتائج

کُوسُم

ایک پھول جس سے شہاب نکلتا ہے اور لال کپڑے رنگے جاتے ہیں نیز وہ رنگ جو اس پھول سے نکلتا ہے

کوسَم

(کاشت کاری) ایک قسم کا جنگلی درخت، جس پر لاکھ کا کیڑا پرورش پاتا ہے

کوسَم کاٹا

ایک دوسرے کو کوسنا، آپس میں تکّا فضیحتی ہونا ، ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہنا.

کوسْمان

(دکن) گھوڑا گاڑی چلانے والا ، کوچبان ، کوچوان.

کُسُم

ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہرا سرخ رنگ نکلتا ہے اور کپڑے رنگے جاتے ہیں

کُسُوم

رک : ’’کسم‘‘ جس کا یہ ایک املا ہے

کَسَم

قسم

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

کُسُم کے کھیت سے بَنْڈِیلا نِکْلا

ایسے شخص پر پھبتی ہے جو سیاہ فام ہو اور سرخ لباس پہنے ہو.

کُسُم کا آزار

متواتر حیض آنے کا مرض.

کُسُم کا رَنگ تِین دِن پِھر بَد رَنگ

کسم کا رنگ بہت جلد خراب ہوجاتا ہے، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

کوسا

دعائے بد، سراپ

کوسی

बिहार प्रदेश की एक प्रसिद्ध नदी, जो नेपाल के पहाड़ों से निकलकर चंपारन के समीप गंगा में मिलती है

کوسے

کوسا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

کوسَہ

وہ شخص جس کی ڈاڑھی نہ ہو یا تھوڑی سی ڈاڑھی صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخساروں پر نہ ہوں، کوسج

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوسُم کے معانیدیکھیے

کُوسُم

kuusum•कूसुम

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کُوسُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھول جس سے شہاب نکلتا ہے اور لال کپڑے رنگے جاتے ہیں نیز وہ رنگ جو اس پھول سے نکلتا ہے
  • (موسیقی) عہد قدیم کے ایک راگ کا نام

Urdu meaning of kuusum

  • Roman
  • Urdu

  • ek phuul jis se shahaab nikaltaa hai aur laal kap.De range jaate hai.n niiz vo rang jo is phuul se nikaltaa hai
  • (muusiiqii) ahd qadiim ke ek raag ka naam

कूसुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फूल जिससे शहाब निकलता है और लाल कपड़े रंगे जाते हैं अथवा वह रंग जो इस फूल से निकलता है
  • (संगीत शास्त्र) प्राचीन काल के एक राग का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوسُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوسُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone