تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوٹا" کے متعقلہ نتائج

پَھر کوٹا

ڈیڑھ دو انچ موٹی تین چار انچ چوڑی اور سات آٹھ فٹ لمبی ناپ کی پٹی ، بتا ، بدا .

پھار کُٹائی

(کاشتکاری) ہل کی پھار کو درست اور تیز کرنے کی لوہار کی اجرت .

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوٹا کے معانیدیکھیے

کُوٹا

kuuTaaकूटा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکڑا، چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، قاش
  • (تیلی) ادھ پلی گھانی، یعنی کولہو میں ڈالی ہوئی ادھ کچلی تلہن، جس میں تیل نہ چھوٹا، نہ نیم کوفتہ

Urdu meaning of kuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.Daa, chhoTaa Tuk.Daa, reza, qaash
  • (tiilii) adh palii ghaanii, yaanii kolhuu me.n Daalii hu.ii adh kuchlii tilhan, jis me.n tel na chhoTaa, na niyam koftaa

English meaning of kuuTaa

  • Beat, macerated

کُوٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھر کوٹا

ڈیڑھ دو انچ موٹی تین چار انچ چوڑی اور سات آٹھ فٹ لمبی ناپ کی پٹی ، بتا ، بدا .

پھار کُٹائی

(کاشتکاری) ہل کی پھار کو درست اور تیز کرنے کی لوہار کی اجرت .

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone