تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُواری" کے متعقلہ نتائج

کُواری

(کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُواری کھائے روٹی ، بِیاہی کھائے بوٹی

کن٘واری بیٹی سے بیاہی کا خرچ زیادہ بڑھ جاتا ہے

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

کُواری باری

رک : کن٘واری بالی.

کُواری بالی

رک : کنواری بالی

کُواری لَڑْکی کو پیٹ رَکْھوانا

بے بنیاد بات کرنا ،الزام دھرنا ، تہمت دھرنا ، افترا کرنا

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے سَو سَو بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُواری کے معانیدیکھیے

کُواری

kuvaariiकुवारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

کُواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو
  • فصلِ خریف ، فصلِ خریف سے متعلق
  • بن بیاہی ، غیر شادی شُدہ لڑکی ، کن٘واری ، باکرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कुवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी कन्या जिसका अभी तक विवाह न हुआ हो, अविवाहित लड़की, कुँवारी, कुमारी
  • (कृषि) बहुत नरम या बहुत सूखी भूमि जो खेती के लिए कठिन हो
  • खरीफ़ की फ़सल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words