تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا بور کے لَڈُّو ہیں" کے متعقلہ نتائج

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

کچھ نایاب چیز نہیں ہے کیوں پچھتاتے ہو.

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

گُپچُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

جو آدمی بالکل چُپ رہتا ہے، اُس کی نسبت کہتے ہیں

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

کیا آسْمان کے تارے ہَیں

۔ایسی چیز نہیں جو نہ مل سکے۔ ؎

کیا آسْماں کے تارے ہَیں

کوئی ایسی دنیا سے نرالی یا نایاب چیز نہیں.

سُورَج کو کیا آرْسی ہی لے کے دیکْھتے ہیں

جو بات ظاہر ہو اس کی تشریع کی ضرورت نہیں ہوتی .

ہم کیا تیرے پٹی تلے کے ہیں

ہم تجھ سے کسی طرح کم نہیں ہیں

دِوانوں کے کیا سَر سِینگ ہوتے ہیں

بیوقوف ہو ، یعنی تمہارے سڑی یا سودائی ہونے میں کوئی شک نہیں .

ہم کیا رانڈ کے جنوائی ہیں

کیا ہم بہت کمزور یا غریب ہیں جو تم ہم سے ایسا برتاؤ کرتے ہو

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا بور کے لَڈُّو ہیں کے معانیدیکھیے

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

kyaa bor ke laDDuu hai.nक्या बोर के लड्डू हैं

عبارت

کیا بور کے لَڈُّو ہیں کے اردو معانی

  • کچھ نایاب چیز نہیں ہے کیوں پچھتاتے ہو.

क्या बोर के लड्डू हैं के हिंदी अर्थ

  • कोई दुर्लभ चीज़ नहीं है क्यों पछताते हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا بور کے لَڈُّو ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words