تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا دم ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا دم ہے

(اظہارِ حیرت کے لیے) بہت دم ہے ، اچھی طاقت ہے.

دَم ہے تو کیا غَم ہے

زندگی ہے تو کوئی پروا نہیں، زندگی ہو تو مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے، جان ہے تو جہان ہے

کیا دَم کا بَھروسَہ ہے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں.

دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا دم ہے کے معانیدیکھیے

کیا دم ہے

kyaa dam haiक्या दम है

عبارت

مادہ: کیا

موضوعات: اظہار

کیا دم ہے کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • (اظہارِ حیرت کے لیے) بہت دم ہے ، اچھی طاقت ہے.

English meaning of kyaa dam hai

Persian, Hindi - Inexhaustible

  • (for expressing surprise) very powerful!, good strength!

क्या दम है के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - अव्यय

  • (आश्चर्य प्रकट करने के लिए) बहुत दम है, सांस नहीं फूलती, अच्छी ताक़त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا دم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا دم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words