تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم ہے تو کیا غَم ہے" کے متعقلہ نتائج

دَم ہے تو کیا غَم ہے

زندگی ہے تو کوئی پروا نہیں، زندگی ہو تو مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے، جان ہے تو جہان ہے

خُدا ہے تو کیا غَم ہے

خدا بھروسہ ہو تو مشکل آسان ہو جاتی ہے.

زِنْدَہ ہے تو کِیا مَری تو کِیا

وجود بیکار ہے، زِندہ رہنا یا نہ رہنا سب یکساں ہے

کیا دَم کا بَھروسَہ ہے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں.

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہے

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم ہے تو کیا غَم ہے کے معانیدیکھیے

دَم ہے تو کیا غَم ہے

dam hai to kyaa Gam haiदम है तो क्या ग़म है

ضرب المثل

دَم ہے تو کیا غَم ہے کے اردو معانی

  • زندگی ہے تو کوئی پروا نہیں، زندگی ہو تو مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے، جان ہے تو جہان ہے

दम है तो क्या ग़म है के हिंदी अर्थ

  • जान है तो कोई चिंता नहीं, जान है तो कठिनाइयां दूर हो सकती हैं, जान है तो जहान है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم ہے تو کیا غَم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم ہے تو کیا غَم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words