تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مُنھ لے کَر" کے متعقلہ نتائج

کیا مُنھ لے کَر

کسی مُن٘ھ سے ، کس بِرتے پر .

کیا مُنھ لے کَر جاؤں

(شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

کیا ناک لے کَر بولتے ہیں

۔کیا ناک لے کر بات کرتے ہو۔ (دہلی) کس منھ سے بات کرتے ہو۔ یعنی شرماؤ اپنے گربیان میں مھ ڈالو۔

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

کَیا کَر لے گا

کچھ نہیں کر سکتا ، کیا نقصان پہنچائے گا.

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مُنھ لے کَر کے معانیدیکھیے

کیا مُنھ لے کَر

kyaa mu.nh le karक्या मुँह ले कर

کیا مُنھ لے کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی مُن٘ھ سے ، کس بِرتے پر .

क्या मुँह ले कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी मुँह से, किस बिरते पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مُنھ لے کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مُنھ لے کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words