تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں

کیا پسندیدہ باتیں کرتے ہیں ؛ (طنزاً) نازیبا باتیں کرتے ہیں

کیا مُنْھ سے پُھول جَھڑنے ہَیں

۔کس قدر خوش بیان ہے۔ ۲۔جب کوئی شخص بد کلامی کرتا ہے اُس سے بھی طنزاً کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں کے معانیدیکھیے

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

kyaa mu.nh se phuul jha.Dte hai.nक्या मुँह से फूल झड़ते हैं

ضرب المثل

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں کے اردو معانی

  • (تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

क्या मुँह से फूल झड़ते हैं के हिंदी अर्थ

  • (तारीफ़ के लिए) किस क़दर ख़ुश बयां है, कैसा फ़सीह है नीज़ जब कोई शख़्स बदकलामी करता है तो इस से तनज़्ज़ा भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words