تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں

کیا پسندیدہ باتیں کرتے ہیں ؛ (طنزاً) نازیبا باتیں کرتے ہیں

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

کیا مُنْھ سے پُھول جَھڑنے ہَیں

۔کس قدر خوش بیان ہے۔ ۲۔جب کوئی شخص بد کلامی کرتا ہے اُس سے بھی طنزاً کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں

mu.nh se kyaa phuul jha.Dte hai.nमुँह से क्या फूल झड़ते हैं

عبارت

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں کے اردو معانی

  • کیا پسندیدہ باتیں کرتے ہیں ؛ (طنزاً) نازیبا باتیں کرتے ہیں

मुँह से क्या फूल झड़ते हैं के हिंदी अर्थ

  • क्या पसंदीदा बातें करते हैं; (व्यंग्यात्मक) बुरी बातें करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words