تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا جَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا جَواب کے معانیدیکھیے
لا جَواب کے اردو معانی
صفت
- جس کا جواب نہ ہو، بے نظیر، لاثانی، یکتا، اعلیٰ، جس سے جواب نہ بن پڑے، جواب سے معذور
وضاحتی ویڈیو
شعر
یوں بھی ہزاروں لاکھوں میں تم انتخاب ہو
پورا کرو سوال تو پھر لا جواب ہو
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی
ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
English meaning of laa-javaab
Adjective
- peerless, matchless, unparalleled, silenced, rendered speechless, matchless
ला-जवाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो जवाब या उत्तर न दे सकता हो, जो जवाब न दे सके, निरुत्तर, सज्जित, शमदः, संकुचित, नादिम, अद्वितीय, बेमिस्ल, अतुलनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا جَواب)
لا جَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔