تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا اُبالی پَن" کے متعقلہ نتائج

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالی ہَنڈْیا

بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

لَااُبالِی

بے پروا ، بے فکر ، غافل نیز نڈر ، بیباک .

رن٘دِ لااُبالی

وہ شرابی جو بہت ہی بے فکر ہو، من موجی ہو

لا اُبالی سَرْکار

بہت بدانتظامی اور لا پروائی کی جگہ .

طَبْعِ لااُبالی

لاپروا طبیعت ، بے اصولی طبیعت .

لا اُبالی کارخانَہ

جہاں کسی کی پروا نہ کی جائے، نہایت بدانتظامی، افراتفری، پھوہڑپن کا رویہ

لا اُبالی پَن

بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

طَبِیعَت لا اُبالی ہونا

مزاج میں بے پروائی ہونا

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا اُبالی پَن کے معانیدیکھیے

لا اُبالی پَن

laa-ubaalii-panला-उबाली-पन

اصل: عربی

وزن : 21222

لا اُبالی پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

شعر

English meaning of laa-ubaalii-pan

ला-उबाली-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا اُبالی پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا اُبالی پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone