تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبالی" کے متعقلہ نتائج

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

اُبالی ہَنڈْیا

بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

لا اُبالی کارخانَہ

جہاں کسی کی پروا نہ کی جائے، نہایت بدانتظامی، افراتفری، پھوہڑپن کا رویہ

طَبِیعَت لا اُبالی ہونا

مزاج میں بے پروائی ہونا

لا اُبالی پَن

بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

لا اُبالی سَرْکار

بہت بدانتظامی اور لا پروائی کی جگہ .

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبالی کے معانیدیکھیے

اُبالی

ubaaliiउबाली

وزن : 122

اُبالی کے اردو معانی

  • رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

شعر

English meaning of ubaalii

  • boiled

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words