تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا یَنْحَل" کے متعقلہ نتائج

حال

اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

hall

بڑا کمرہ

ہِل

ہلنا، ڈولنا

ہَلُوع

بڑی الائچی

hill

کُوہ

hail

سَلام

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

ہَل دار

(کاشت کاری) وہ جس کے پاس ہل ہو، ہل کا مالک

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

حَل جان

(عو) مونث۔ دستور ہے کہ بعد شادی کے گھرکی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کرکے پوریاں، قیمہ، ساگ پکاتی اور سب کو تقسیم کرتی ہے

ہَل اَتیٰ

کیا آیا، کیا گزرا، قرآن پاک کے پارہ ۲۵ میں سورہ دہر کی پہلی آیت کے الفاظ میں سے جو شیعی روایت کے مطابق حضرت علیؓ حضرت فاطمہؓ حضرات حسنؓ و حسینؓ کی شان میں نازل ہوئی

حَل حَل

ڈانٹ کا کلمہ جو اہل عرب اونٹ کو اٹھانے کے وقت بولتے ہیں.

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

حَل پَذیر

حل ہونے والا، گھل جانے والا

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

ہَل بَنْدی

رک : ہل برار

ہَل تَڈّی

(کاشت کاری) ہل جس سے کھیت میں پانی دینے کے لیے نالیاں بنائی جائیں

ہَل جوتا

ہل چلانے والا، قلبہ ران، کسان، ہالی

ہَل سَجَّا

(کاشت کاری) ہل جوتنے میں باہمی مدد ، ہر سجا ، رک : ہل سوت

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَل ہونا

ہَل ساری

(کاشت کاری) رک : ہل بندی

ہَل بَرار

(کاشت کاری) ہلوں کی تعداد پر مال گزاری لگان ، لگان اراضی مزروعہ

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

ہَل سِینگْڑا

(کشتی) ایک دانو (باندھنا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَل پھالا

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

حَلْقِیاں

ہَل دَھر

ہل پکڑنے والا، بلرام جی کا ایک لقب

ہَل ساجھا

(کاشت کاری) ہرساجھن ، مشترک کھتی یا کھیت کی ہلائی

ہَل جوتْنا

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانا ، ہل کے ذریعے زمین کو جوت کر کاشت کے قابل بنانا ؛ کاشت کرنا ۔

ہَل شُدَہ

(کاشت کاری) ہموار کیا ہوا (کھیت) ، ہل چلایا ہوا (کھیت) ۔

ہَل مُوسَل

ہل کا ڈنڈا

ہَل چَلْنا

(کاشت کاری) ہل چلانا کا لازم، کھیت میں ہل سے کام لیا جانا، زمین کا جوتا جانا، نیز تخت و تاراج ہوجانا

ہَل پِھرنا

ہل پھروانا (رک) کا لازم ، ہل چلنا ؛ (مجازاً) بربادی ہو جانا ، تباہی پھیلنا ۔

ہَل سوت

(کاشت کاری) رک : ہر سوت ، فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا یا چلانے میں مدد دینا

ہَل پھیرْنا

(کاشت کاری) ہل جوتنا ، ہل چلانا ، نرائی کرنا ۔

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

ہَل چَلْوانا

ہل چلانا (رک) کا تعدیہ ؛ کاشت کرانا ، کھیتی کروانا ۔

ہَل پِھرْوانا

ہل پھیرنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھنڈر کروا دینا ، تباہ و برباد کرا دینا ، تاراج کروا دینا ۔

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَل بھوگ

(کاشت کاری) دوسرے کے کھیت پر زبردستی قبضہ جمانا

ہَل چَلانا

رک : ہل جوتنا

ہالوں

اورہالوں باریک کرکے کھلاویں

حَل نِکالنا

ہال گاہ

ہَلْڑا

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

ہَل کِھیو

(کاشت کاری) ہل چلانے کی رت ، کھیت کی ہلائی شروع کرنے کا وقت ، ہروت ، ہریت ، ہرائتا

ہَل چَلا دینا

مسمار کر دینا ، تباہ و برباد کرنا ۔

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

hallway

دالان

halloo

پُکار

اردو، انگلش اور ہندی میں لا یَنْحَل کے معانیدیکھیے

لا یَنْحَل

laa-yanhalला-यनहल

اصل: عربی

وزن : 222

لا یَنْحَل کے اردو معانی

صفت

  • جو حل نہ ہو سکے، جس کے حل کرنے کی ضرورت ہے، غیر حل شدہ، جو کُھل نہ سکے

شعر

English meaning of laa-yanhal

Adjective

ला-यनहल के हिंदी अर्थ

विशेषण

لا یَنْحَل کے مترادفات

لا یَنْحَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا یَنْحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا یَنْحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone