تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَل" کے متعقلہ نتائج

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہَلْچَل

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَل سوت

(کاشت کاری) رک : ہر سوت ، فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا یا چلانے میں مدد دینا

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَل دَھر

ہل پکڑنے والا، بلرام جی کا ایک لقب

ہَلا

(کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔

ہَل بھوگ

(کاشت کاری) دوسرے کے کھیت پر زبردستی قبضہ جمانا

ہَلَکَہ

ہَل کِھیو

(کاشت کاری) ہل چلانے کی رت ، کھیت کی ہلائی شروع کرنے کا وقت ، ہروت ، ہریت ، ہرائتا

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہَل شُدَہ

(کاشت کاری) ہموار کیا ہوا (کھیت) ، ہل چلایا ہوا (کھیت) ۔

ہَلْد

رک : ہلدی ۔

ہَلَس

ہرس ، ہل کی لکڑی ۔

ہَلَق

آتش بازی کی ایک قسم جو بہت تیز چھوٹتی ہے ۔

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہَلْرا

لہر، رو، ترنگ

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

ہَلاک

(مجازاً) ضائع ، تلف ، تباہ و برباد ، نیست ، فنا ۔

ہَلَیلَہ

ایک بڑے جنگلی درخت کا پھل جو یونانی ادویات میں کثرت سے مستعمل ہے، ہڑ، بہیڑہ

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

ہَلْدا

(بیل بانی) زرد رنگ کا بیل .

ہَلْتا

جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

ہَلْگی

ایک قسم کا تنبورا

ہَلّہ

حملہ

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَلْدُو

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

ہَل دار

(کاشت کاری) وہ جس کے پاس ہل ہو، ہل کا مالک

ہَلِیا

بیلوں اور گایوں کا ریوڑ

ہَل اَتیٰ

کیا آیا، کیا گزرا، قرآن پاک کے پارہ ۲۵ میں سورہ دہر کی پہلی آیت کے الفاظ میں سے جو شیعی روایت کے مطابق حضرت علیؓ حضرت فاطمہؓ حضرات حسنؓ و حسینؓ کی شان میں نازل ہوئی

ہَلْکورَہ

منیکجیہجپ

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

ہَلْپھا

بڑی لہر، موج، رو

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

ہَلْبَل

اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، بے کلی

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

ہَلِیتی

ہل کی مرمت کی اُجرت ، ہریتی ، نبونی

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

ہَلِیسَہ

چپو ، ڈانڈ ، پتوار ، میروی ، مجداف

ہَلْکوا

منیکجیہجپ

ہَلْچَک

ایک دا نو یا ضرب کا نام ۔

ہَلَوتا

موسم کی پہلی کھیتی باڑی ، موسم کی پہلی ہل چلائی ، ہروتا ، ہلایتا ، ہریتا نیز نجومی سے بہتر وقت پوچھ کر کھیت میں ہل چلانا۔ بر

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

ہَل جوتا

ہل چلانے والا، قلبہ ران، کسان، ہالی

ہَلْپَھل

جلدی، تیزی

ہَلْبَھل

رک : ہلبل

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلَپْنا

بخار سے کانپنا ، لرزنا

ہَلْہَلی

کانپنا، لرزنا، لرزہ، بخار، بیماری

ہَلِیک

عقیق کی اعلیٰ قسم ، عقیق یمنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَل کے معانیدیکھیے

ہَل

halहल

وزن : 2

موضوعات: زراعت کاشتکاری

ہَل کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
  • علم قیافہ کے مطابق پیر کی ایک لکیر جو مذکورہ آلہ سے کافی مشابہت رکھتی ہے
  • زمین کی پیمائش کا قدیم طرز کا ایک لٹھا، زمین ناپنے کا لٹھا
  • عہد قدیم کے انسان کی ایک قسم
  • عالمی لغت 'بریہت سنہیتا' کے مطابق ایک قدیم ملک جو شمالی ہندوستان میں تھا
  • ممانعت، رکاوٹ، خلل
  • بدصورتی، بد وضعی، بھدھاپن
  • ستاروں کا ایک ہجوم
  • جھگڑا، لڑائی، مخاصمت

سنسکرت - صفت

  • (حرف) جس کے آخر میں अ کا تلفظ نہ آتا ہو، جیسے: دیوات میں 'ت' ہل ہے

عربی - فجائیہ جملے

  • (حرفِ استفہام) خبردار! کیا؟، آیا؟، مراد: کیا نہیں ہے یعنی ضرور ہے

شعر

English meaning of hal

Sanskrit - Noun, Masculine

  • plough
  • a small plot of farm or market-garden
  • an amount of land requiring only one plough for upkeep

Sanskrit - Adjective

  • any consonant bearing the mark virama under it, denoting that it has not the inherent short vowel a(e.g. क ्)

Arabic - Exclamatory sentence

  • (Interrogation) Perhaps? Whether or not? indeed, aye, yes; it is not, there is not

हल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) वह यंत्र या औज़ार जिससे बीज बोने के लिये ज़मीन जोती जाती है, वह औज़ार जिसे खेत में सब जगह फिराकर ज़मीन को खोदते और भुरभुरी करते हैं (इसके आगे एक आड़ी लकड़ी लगा कर उसमें बैल आदि जोतते हैं), ज़मीन जोतने का यंत्र, ज़मीन खोदने का उपकरण, सीर, लांगल
  • डेहरी
  • सामुद्रिक के अनुसार पैर की एक रेखा, जो उक्त यंत्र के आकार की होती है
  • ज़मीन नापने का पूरानी चाल का लट्ठा, ज़मीन नापने का लट्ठा
  • प्राचीन काल का एक प्रकार का व्यक्ति
  • बृहत्संहिता के अनुसार एक प्राचीन देश जो उत्तर भारत में था
  • प्रतिषेध, विघ्न, बाधा
  • कुरूपता, विकृतियुक्तता, भद्दापन
  • एक नक्षत्रसमूह
  • हल1 (सं.)
  • कलह, विवाद, झगड़ा

संस्कृत - विशेषण

  • (अक्षर या वर्ण) जिसके अन्त में 'अ' स्वर का उच्चारण न होता हो, जैसे: दैवात् में 'त ्' हल है (टेढ़ी रेखा के रूप में वह चिह्न ( ्) जो व्यंजनों के चीचे लगाया जाता है, जिससे उनके अन्त में स्थित 'अ' का उच्चारण न हो) जैसे: 'षड्यंत्र' में ड के नीचे लगा हुआ चिह्न, (्)

अरबी - विस्मयादिबोधक वाक्य

  • (प्रश्नवाचक) सावधान! क्या?, आया ?, अर्थात: क्या नहीं है अर्थात अवश्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words