تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لادْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لادْنا کے معانیدیکھیے
لادْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (جانور، گاڑی، چھکڑے یا آدمی وغیرہ پر) سامان وغیرہ رکھان، بہت سابوجھ رکھنا
- (کھیت وغیرہ یا ذخیرے کی جگہ سے) منڈی میں بھیجنا
- (مجازاً) کسی کے ذمے عائد کرنا، سر تھوپنا، زبردستی ٹھونسنا
- طاری کرنا
- (کُشتی) حریف کو کُولھے یا کندھے پر اٹھا لینا
- ٹھگی پھانسی دینا
English meaning of laadnaa
Transitive verb
- to load, lade, burden, freight (an animal, or a cart, or a boat or ship)
- to take in cargo
- to pile or heap (upon)
- (Metaphorically) to oppress (one) with tasks or charges
- to place heavy (or many) things (upon)
- (in wrestling) to have (one) on the cross-buttock
- to lay on thickly
लादना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- वस्तुओं को एक पर एक रखना
- ढोने के लिए बोझ भरना
- {ला-अ.} किसी के ऊपर उसकी अनिच्छा के बावज़ूद कोई ज़िम्मेदारी या भार डालना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لادْنا)
لادْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔