تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نوش کَرْنا

کھانا، پینا (تعظیماً)

رِزْق نوش کَرْنا

کھانا کھانا ، غذا کھانا.

غِذا نوش کَرْنا

غذا کھانا ، کھانا تناول کرنا .

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

ڈِنَر نوش کَرْنا

رات کا کھانا کھانا ،دعوت میں شریک ہونا .

شَراب نوش کَرنا

شراب پینا

نوشِ جاں کَرنا

۔کھانے پینے کی چیز تناول فرمانا۔؎

نَشَہ کَرْنا

نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا

ناش کَرنا

برباد کردینا ، تباہ کردینا ۔

دِل نَشِیں کَرْنا

دل میں بِٹھانا ؛ خبر دینا ، سُنانا .

نَشَہ پانی کَرنا

رشوت لینا

نَشَّہ مِٹّی کَرنا

نشہ کرکرا کرنا

نَشَہ پَیدا کَرنا

نشے کی چیزیں کھانے سے مستی کی حالت ہونا

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نَشَہ کِرکِرا کَرنا

۔رنگ میں بھنگ کرنا۔ مزہ بگاڑنا۔ عیش میں خلل ڈالنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوش کَرْنا کے معانیدیکھیے

نوش کَرْنا

nosh karnaa•नोश करना

مادہ: نوش

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

نوش کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کھانا، پینا (تعظیماً)

Urdu meaning of nosh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, piina (taaziiman

English meaning of nosh karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

नोश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • खाना, पीना (दूसरों के सम्मान में बोलते हैं )

نوش کَرْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone