تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاف گوئی" کے متعقلہ نتائج

لاف

شیخی، ڈینگ، خود ستائی، بکواس

لافِح

لاف گو

لَاْفْ زَن

شیخی باز، ڈینگیا، بڑبولا، ڈینگیں مارنے والا

لاف گوئی

شیخی یا تعلّی کی باتیں، لن ترانی مارنا، بکواس

لاف آمیز

(سیاسیات) شیخی پر مبنی، (بات) جس میں دعویٰ شامل ہو (انگ: Vaunted).

لَافْ زَنِی

بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی

لاف گُزاف

لغو دعویٰ، فضول ڈینگیں.

لاف ہونا

شیخی ماری جانا، ڈینگ ماری جانا

leaf

برگ

لاف دَھرنا

(مقابلے میں) بے قر بنانا، رنگ پھیکا کرنا، (اپنا) نفوق جتانا یا ثابت کرنا نیز (اپنی چیز کی) بڑائی کرنا. یو تو کڑوا ہے.

لاف و گزاف

بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی

لاف مارنا

شیخی بگھارنا، بڑا بول بولنا.

لاف کَرنا

شیخی بگھارنا، تعلّی کرنا، اتِرانا، اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کہنا.

لافَہ

جھوٹ بولنے والا، شیخی باز.

لافی

رک: لافہ، شیخی باز.

لَاْفْ زَنِی کَرنا

لاف مارنا، شیخی بگھارنا، اترانا، ڈینگ مارنا

لافِظَہ

لافِیدَہ

لافِندَہ

لافِیدَنی

لا فَوت

غیر فانی .

لا فانی

جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی

لا فَنا

لازوال، غیر فانی، فنا نہ ہونے والا، جو کبھی ختم ہونے والا نہ ہو، جو مٹنے والا نہ ہو

لا فَہْم

سمجھ میں نہ آنے والا ، مہمل ، بے معنی .

لا فَتیٰ

عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .

لا فانِیَت

leaf bud

غُنچَہ بَرگ

leafed

پتا

leafless

بےپتا

leafhopper

Cicadellidae خاندان کا کیڑا یا ٹڈا جو پودوں کا رس پی جاتا ہے اور بیماریاں پھیلاتا ہے ، ہرا ٹڈا۔.

loof

ہتھیل

loaf

ڈالا

lief

قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

luff

ہوا کا رخ

لَف

لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک

لُوف

خوشہ دار پھل والی ایک بوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر مشابہہ ہوتے ہیں، فیل گوش، قنطوری

لَفاع

لَئِیف

رک : لائف ، زندگی .

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

leafy

بہت سے پتّوں والا ،گھنا۔.

leaflet

پَرْچَہ

leafage

پَتّے

leaflike

برگ نما

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

عَلّاف

گھاس بیچنے والا، گھسیارا

دَسْت لاف

پہلی نقدی جو صبح کو مِلے، بُہنی

پُر لاف

شیخی باز، شیخی بھگارنے والا .

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لَف دار پَہاڑ

(ارضیات) تہ بہ تہ پہاڑ (انگ : Folded-Mountains).

لَف و نَشرِ غَیر مَرَتَّب

(بدیع) وہ صنعت جس میں لف کے مقابل نشر نہ ہو بلکہ اس کی ترتیب میں اختلاف ہو

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

وہ صنعت جس میں نشر کی ترتیب لف کے مطابق ہو اور اس میں کچھ بھی الٹ پھیر نہ کرنا پڑے.

life-giving

زِندَگی بَخش

لَف بَرْدار

خم دار ، کوہان نُما ، بل دار (پہاڑ).

لَف و نَشَر

(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

عَلَف گاہ

علف زار، چر نے کی جگہ

عَلَف زار

چراگاہ، سبزہ زار

اردو، انگلش اور ہندی میں لاف گوئی کے معانیدیکھیے

لاف گوئی

laaf-go.iiलाफ़-गोई

اصل: فارسی

وزن : 2122

لاف گوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیخی یا تعلّی کی باتیں، لن ترانی مارنا، بکواس

English meaning of laaf-go.ii

Noun, Feminine

लाफ़-गोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لاف گوئی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاف گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاف گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone