تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگی" کے متعقلہ نتائج

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لاغِیَہ

مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا

لاغِینَہ

(طب) ایکزہریلا درخت جس پر پانی پڑنے کے بعد بتدریج نیچے گرتا اورجمع ہوجاتا ہے، لاغیہ.

لاغِیثَہ

رک : لاغینہ جوزیادہ مستعمل ہے.

لا غَیر

ذات میں شامل یا عین ذات

لا غَیری

عموماً ”انا و لاغیری“ یعنی مرکب کی صورت میں مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگی کے معانیدیکھیے

لاگی

laagiiलागी

اصل: ہندی

وزن : 22

لاگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی تقریب یا فصل کی کٹائی کے موقع پر) حق حقوق پانے والا خدمت گار یا کمین، نچلی ذات کی رعایا، جسے مشرقی اضلاع میں عموماً پرجا کہا جاتا ہے مثلاً دھوبی، حجّام، نائی، مراثی وغیرہ
  • شادی بیاہ کے کام پر لگا بندھا آدمی، پیام سلام لے جانے والا شخص

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laagii

Adverb

  • A ruby, the male of the bird Fringilla amandava, the seed of Abrus precatorius
  • ruddy, red-hot, inflamed, enraged

लागी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कारण, हेतु
  • निमित्त, लिए, वास्ते
  • कारण, हेतु, निमित्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone