تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راگی" کے متعقلہ نتائج

راگی

ماہرفنَِ موسیقی، موسیقار، گویّا

راگِیری

(موسیقی) راگ کی ایک قِسم.

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

ریگی

ریتیلی.

راگ

موسیقی کے مانے ہوئے ضابطوں کے مُطابق سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب

راگا

ایک وضع کا سلاحِ جن٘گ ، حِفاظتی سلاح جن٘گ.

رَگّی

اضافی اناج، جو اصل فصل کے ساتھ کھیتوں میں اُگ آتا ہے

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَہْنی

remain

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْنی

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

رِعی

گھاس، گیاہ

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راہی

مسافر، راہ گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں راگی کے معانیدیکھیے

راگی

raagii•रागी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: غلہ کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

راگی کے اردو معانی

صفت

  • ماہرفنَِ موسیقی، موسیقار، گویّا

اسم، مذکر

  • باجرے سے مُشابہ غلَہ جسے عموماً غریب لوگ چاول کے بدلے اِستعمال کرتے ہیں وہ مُختلف قِسموں اور رن٘گوں کا ہوتا ہے
  • (کاشت کاری) کیاری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راغی

دامن کوہ کا (باشندہ یا کوئی اور شے) صحرائی ؛ بادیہ نشیں .

شعر

Urdu meaning of raagii

  • Roman
  • Urdu

  • maahir fan-e-muusiiqii, muusiiqaar, gaviiXyaa
  • baajre se mushaabaa gala jise umuuman Gariib log chaaval ke badle istaamaal karte hai.n vo muKhatlaf kismo.n aur rango.n ka hotaa hai
  • (kaashatkaarii) kyaarii

English meaning of raagii

Adjective

  • sensual, passionate
  • singer

Noun, Masculine

  • libertine, lover
  • singer, expert in classical music

रागी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विषय वासना में फँसा हुआ, विषयासक्त
  • राग से युक्त
  • रँगा हुआ
  • लाल, सुर्ख
  • संगीतकार
  • गायक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाजरे के समान अनाज जो आमतौर पर चावल के बदले गरीबों द्वारा उपयोग किया जाता है
  • शास्त्रीय संगीत का ज्ञाता
  • अशोक का वृक्ष
  • अनुरागी, प्रेमी
  • गवैया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone