تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگُو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لاگُو کَرْنا

جاری کرنا، نفاذ کرنا

قانُون لاگُو کَرنا

promulgate a law

لاگ کَرنا

لگاوٹ کرنا ، مِلنا .

لادُو کَرنا

mount or load a colt for the first time

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

لاگ پَیدا کَرْنا

عداوت پیدا کرنا، دشمنی کرنا

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں نام کَرْنا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

لوگ کَرنا

مباشرت کرنا

لُگائی کَرنا

بیوہ سے نکاح کرنا، ران٘ڈ کو گھر میں ڈالنا، استری کرنا، عورت کرنا، اکیلے سے دُکیلا ہونا

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

دِل لَہُو کَرْنا

انتہائی صدمہ پہن٘چانا

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لَہُو سَفید کَرْنا

سرد مہری سے پیش آنا ، بے مروّتی اختیار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگُو کَرْنا کے معانیدیکھیے

لاگُو کَرْنا

laaguu karnaa•लागू करना

محاورہ

مادہ: لاگُو

  • Roman
  • Urdu

لاگُو کَرْنا کے اردو معانی

  • جاری کرنا، نفاذ کرنا

Urdu meaning of laaguu karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaarii karnaa, nafaaz karnaa

English meaning of laaguu karnaa

  • enforce, apply, give effect to

लागू करना के हिंदी अर्थ

  • जारी करना, क्रियान्वयन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگُو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگُو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone