تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاحِق" کے متعقلہ نتائج

لاحِق

آگے پیچھے، سیاق و سباق، لاحق و سابق

لاحِق

آگے پیچھے، سیاق و سباق، لاحق و سابق

لاحِقَہ

تتمہ، ضمیمہ، تکملہ.

لاحِق ہونا

چمٹنا، لپٹنا، وابستہ ہونا

لاحِق رَہْنا

پیچھے لگا رہنا، عارض ہونا، چمٹا رہنا.

لاحِقی

(قواعد) لاحقہ معنی ۲ (رک) منسوب، لاحقوں سے مرکب (زبان).

لاحِقَہ لَگانا

کسی لفظ یا کلمے کے آخر میں کوئی لفظ یا کلمیہ جوڑ دینا.

لاحِقِین

(کسی کے) رشتہ دار یا نوکر چاکر (بیشترجن کا وہ کفیل ہے)، متعلقین، زیرِ کفالت لوگ.

لاحِق کَرْنا

جوڑنا، وابستہ کر دینا، چسپاں کر دینا، ملا دینا، بطور تتمہ شامل کر دینا.

لاحِق کَر دینا

جوڑنا، وابستہ کر دینا، چسپاں کر دینا، ملا دینا، بطور تتمہ شامل کر دینا.

مَرَض لاحِق ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا، نیا مرض ہونا، عارضہ ہونا

فِکْر لاحِق ہونا

اندیشہ ہونا، تردّد ہونا، تذبذب کا شکار ہونا، فکرمند ہونا.

عارِضَہ لاحِق ہونا

بیمار پڑنا، بیمار ہونا، کسی بیماری کی لپیٹ میں آنا

عارِضَہ لاحِق ہو جانا

مرض لگنا، بیماری ہونا

عارِضَۂ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) میعاد گزرنے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکنا

سابِق سے لاحِق

پہلے کے بعد اور اُس سے مُتَّصِل.

عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاحِق کے معانیدیکھیے

لاحِق

laahiqलाहिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ قواعد

اشتقاق: لَحِقَ

لاحِق کے اردو معانی

صفت

  • آگے پیچھے، سیاق و سباق، لاحق و سابق
  • پیچھے سے آ کر ملنے والا، بعد میں آنے والا
  • چسپیدہ، وابستہ، چمٹا ہوا، پیچھے لگا ہوا، عارض
  • (قواعد) وہ لفظ جو کسی لفظ کے شروع یا بعد میں درج ہو لاحقہ یا سابقہ
  • (شاعری) ایک شعری صنعت، تجنیس کی نویں قسم
  • (فقہ) اس شخص کو کہتے ہیں جس کی امام کے ساتھ (نماز میں) شریک ہونے کے بعد یا شریک ہونے سے پہلے ایک یا کئی رکعتیں جاتی رہی ہوں

شعر

English meaning of laahiq

Adjective

  • who or what touches or reaches unto
  • reaching (to), overtaking
  • adhering
  • adjoining
  • conjoined, affixed
  • touching
  • contiguous
  • an appendage
  • an adjunct, accompaniment
  • a supplement
  • a dependant
  • (in Gram.) an affix, a suffix

लाहिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिलनेवाला, युक्त होनेवाला।

لاحِق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاحِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاحِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words