تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاجا لُوجی" کے متعقلہ نتائج

لاجا

بھنا ہوا یا بھیگا ہوا اناج

لاجا مَنْڈ

جوار کو پلول اور چاولوں کے ساتھ پکا کر تھوڑی سی کالی مرچ ڈال کے تیار کی ہوئی مرکب غذا جو تپ کے مریض کو دیتے ہیں.

لاجا لُوجی

انکسار، خاکساری، گڑگڑانا، خوشامد، لَلُّو

لاج آوَرْد

نقشن لانے والا.

لِیجو

لینا، سن٘بھالنا، پکڑیو، جانے نہ دینا

لِیجے

۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.

لو جی

تعجب اور حیرت ظاہر کرنے کے لیے .

لَجی

شرمائی ہوئی.

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

لیجُو

نیجو ، پانی بھرنے کی رسی ، ڈوری .

لاجی

زمین ناپنے کا ایک پیمانہ.

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لُجّی

میدے کی بہت پتلی پوری جو حلوے کے ساتھ کھانے کو بنائی جاتی ہے اور تلنے میں خوب پھول جاتی ہے، مانڈھا

لَوزا

گھوڑوں کی ایک قسم .

لَوزی

لوز سے مشابہہ ، مثل بادام ، لوز کا ، غدودی .

laze

کاہلی میں مبتلا ہونا، اینڈنا ۔.

لَظیٰ

بھڑکتی ہوئی آگ، شعلہ

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لَوزَہ

گلے کے اندر ایک طرف کا غدود، بادامک، لوزہ

لُونجی

لُن٘جا (رک) کی تانیث.

لُنْجا

ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

لاعِجَہ

لاج آنا

شرم محسوس ہونا، شرم آنا.

عِلاجی

علاج کا، علاج سے متعلق

لاج آنا

۔شرم آنا۔

لُنجی

ہاتھ پان٘و سے معذور ، اپاہج .

لَونجی

کچے آم کی پھانکوں کا اچار

لَذْع

(طب) کسی تیز چیز سے سطحِ عضو میں جلن یا خراش ہونا، سوزش، جلن

لاذِعَ

سوزش پیدا کرنے والی دوا

لَوْذَعی

عقل مند، دانا، ذہین، زود فہم، نہایت عقل مند،

لاذِع

چبھن یا سوزش پیدا کرنے والا، جلانے والا، تکلیف پہنچانے والا

لذاع

جلن ڈالنے والا، سوزش پیدا کرنے والا

لا ذاتِیَت

(فلسفہ اخلاق) اخلاقی مقاصد کا موضوع (فاعل) کی ذات کے علاوہ دیگر افراد ہونے کی صورتِ حال ، افراد (انسان) کا اجتماع یا ان کی معاشرت .

لِیجو دِیجِیو

دوڑیو ، بھاگیو ، پکڑیو .

مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا

اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .

لَجّا جانا

شرما جمانا ، حیاکرنا.

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست

اپنے کئے کا کَیا مداوا، اپنے کئے کا کوئی علاج نہیں اس لئے صبر کرنا چاہیئے

پیٹ کھائے اور آنکھ لَجائے ، زَبان لَڑْکَھڑائے

آدمی جس کا دیا کھاتا ہو یا جس کا محتاج ہو اس کے سامنے شرم سے کوئی ایسی بات نہیں کہہ سکتا جو اسے ناگوار گزرے.

دِھی پرائی آنکھ لجائی

اگر بہو خراب یعنی غلط کام کرے تو شرمندگی سُسرال والوں کو ہوتی ہے

آنکھ لَجائی دھی پَرائی

نسبت آنے کے موقع پر لڑکی کے سر پرستوں کا شرم سے سر جھکا لینا رضامندی کی علامت ہے، جواب نہ دینا اور چپ رہنا تسلیم کر لینے کی نشانی ہے

خُود کَرْدَہ را عِلاجے نِیْسْت

۔(ف) مقولہ۔ دیکھو اپنے کئے کا علاج نہیں۔

نا قابِلِ مُعالِجَہ

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے

مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے

دام دِیجے کام لِیجے

جو روپیہ خرچ کرے اس کا کام ہوجاتا ہے

نائی سَب کے پاؤں دھوئے اَپنے دھوت لَجائے

جو کام اوروں کے لیے کرتا ہے اپنے لیے نہیں کرتا

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

فَوری مُعالَجَہ

رک : فوری امداد .

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

اِلَل لَذی نَہ اُلَل لَذی

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، جو کسی شمار قطار میں نہ ہو .

مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے

کھلانے پلانے سے مخالف بھی موافق بن جاتا ہے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

جِن جائی اُنہیں لَجائی

بیٹی والے کو ضرور شرم معلوم ہوتی ہے.

تَجَسُّسِ نَظَرِ شُعْلَہ جُو

لائی لوجی

(عورت) خوشامد

نَفسِ مُعالَجَہ

رک : معالجہء نفس ، امراض نفس کی تشخیص اور نفس کا علاج ، نفسیاتی علاج ۔

لا عِلاجی

علاج نہ ہونا، لادوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاجا لُوجی کے معانیدیکھیے

لاجا لُوجی

laajaa-luujiiलाजा-लूजी

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

لاجا لُوجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انکسار، خاکساری، گڑگڑانا، خوشامد، لَلُّو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاجا لُوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاجا لُوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone