تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیجے" کے متعقلہ نتائج

لِیجے

۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

دام دِیجے کام لِیجے

جو روپیہ خرچ کرے اس کا کام ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیجے کے معانیدیکھیے

لِیجے

liijeलीजे

وزن : 22

لِیجے کے اردو معانی

  • ۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.
  • ۲. قصہ محتصر کی جگہ .
  • ۳. کسی کام کے اختتام یا تکمیل کے اظہار کے لیے .

شعر

English meaning of liije

  • take, get, obtain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone