تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ" کے متعقلہ نتائج

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لاخَہ

لا خَیر

جس سے کوئی بھلائی عمل میں نہ آئے یا جس کی حرکات خرابی کا باعث ہوں .

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لا خَراجی

رک : لاخراج (الف) محصول سے مستثنیٰ .

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

لا خِراج زَمِین

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

دِیو لاخ

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ کے معانیدیکھیے

لاکھ

laakhलाख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

لاکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.
  • سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.
  • بکثرت، سیکڑوں ہزاروں، بے شمار، ان گنت.
  • ۔(ھ۔ معنی نمبر ۲ میں فارسی بھی ہے۔ فارسی میں معنی نمبر۱ میں لک بالفتح ہے) مذکر۔ ۱۔سوہزار۔ ۲۔صفت۔ بہت۔ بہتیرے۔ بہتر سے کثرت تعداد ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎ ۳۔مونث۔ درختوں کا گوند۔ شیشہ کے مُنھ پر لاکھ لگی ہوئی ہے۔ ۴۔صفت۔ کتناہی۔ ہر چند۔ بہتیرا۔ ؎

اسم، مؤنث

  • ایک سرخ رنگ کا صبغی مادّہ (جیسے آنچ دِکھا کر کاغذ وغیرہ پر ٹپکاتے اور اس پر مہر لگاتے ہیں چوڑیاں اور زیورات بنانے میں استعمال کرتے ہیں) ؛ ایک چھلکے نما کیڑے کی جمی ہوئی اور خشک رال جیسے وہ بعض درختوں کیپتلی شاخ پر ٹپکاتا ہے اور اس مقرر کیمیاوی طریقے سے صاف کر لیتا ہے ، لاط : Laccifer Lacca
  • مسّی یا پان کی دمڑی یا سرخی جو عورتیں اپنے ہونٹوں پر خوبصورتی کے واسطے لگا لیتی ہیں .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

شعر

English meaning of laakh

Noun, Masculine, Numeral

  • lac, one hundred thousand, lakh, a dark red resin produced by red insects on trees, used for sealing documents, sealing wax, a large number, heaps, a great many
  • plenty, even if

Adverb

  • any extent, although

लाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • हजार का सौ गुणा।

विशेषण

  • जो संख्या में सौ हजार हो

لاکھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone