تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال چُیُونٹی" کے متعقلہ نتائج

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لَعْل

سُرخ

لالوں

لال (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَعَل

شاید ، تمنا ، رک : لیت و لعل.

leal

اسکاچ وفادار ، ایماندار۔.

لالو

لالے

آرزو ، تمنا ، ارمان.

لال لال

سُرخ سُرخ

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لالا

مہاجن ، ساہوکار ، بنیا.

لالی

سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے

لال قند

ایک قسم کے سرخ کپڑے کا نام

لالُو

لال باؤ

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں اس کا من٘ھ اور زبان وغیرہ سرخ ہو جاتی ہے اس کو مڈکی بھی کہیتے ہیں

لال باز

لال پالنے اور لڑانے کا شوق رکھنے والا شخص .

لال قلعے

لال رَہ

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال دَوا

ایک جراثیم کش لال رنگ کی دانے دار دوا ، پوٹاشیم پرمیگنٹ پُٹاش .

لال جوڑا

لباس ارغوانی، دلہن کا شادی کا سرخ لباس، سرخ رنگ کی پوشاک

لال سی

بہت پیاری ، بہت عزیز ، لعل جیسی ، لعل کی طرح

لال پَر

ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

لال رَگ

(طب) وہ رگ جس سے تمام رگوں کو خون پہنچتا ہے رگ جان ، شہ رگ ، آرٹیری نبض ، وہ رگ جو دھمکتی ہے .

لال بَنْد

کبوتر کی ایک قسم جو سرخ رنگ اور عمدہ نسل کا ہوتا ہے .

لال سَر

بطخ جس کا سر سرخی مائل ہو ؛ لال رنگ کی ابایل ، لال عصفور

لال دِیا

آم کی ایک قسم جو سُرخ رنگ کا اور بہت میٹھا ہوتا ہے .

لال کَدُو

رک : لال قمرہ .

لال بھڑک

بہت سرخ

لال ساگ

ایک قسم کی پتے دار خودررو ترکاری جس کی پتیوں میں سرخی ہوتی ہے ، لال چولائی (لاط : Amaranhus Paniculatus)

لالْنا

پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ

لال خاں

مسلمانوں میں ایک نام

لال پوتھ

سرخ نگینہ

لال ڈورے

۔لال لال رگیں۔ وہ سُرخ رگیں جو آنکھوں میں دکھائی دیتی ہیں۔ ؎

لال فَوج

سرخ پوش فوج ؛ مراد : کمیونسٹوں کی فوج ، گوروں کی فوج

لال چِڑی

شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .

لال کاغَذ

وہ سرخ رنگ کا چکنا (سنہری افشاں کا) کاغذ جس پر شادی بیاہ وغیرہ کا رقعہ لکھا جاتا ہے .

لال پَگْڑی

لال قَمْرَہ

سرخ رنگ کا کدّو .

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

لال روٹی

ورغنی روٹی ، تافتان ، کُلچہ یا شیرمال وغیرہ

لال ڈورا

۔سُرخ دھاگا۔

لال گولا

سرخ رنگ کی ریتیلی زمین

لال آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طوفان جس میں سرخ مٹّی ہوا کے ساتھ شدّت سے اُڑتی ہے ، سرخ آندھی.

لال دَوائی

ایک جراثیم کش لال رنگ کی دانے دار دوا ، پوٹاشیم پرمیگنٹ پُٹاش .

لالوں لال

۱. سُرخ ، پوری طرح سُرخ ، رنگین.

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال مُذاب

لال پَری

سرخ پوشاک پہننے والی عورت

لال پوسْت

پوست کی ایک قسم ، کوکنار ، جس کے دانے سرخی مائل ہوتے ہیں ، خشخاش سرخ .

لال سِرا

ایک قسم کا کمیاب کبوتر جس کا تمام جسم سفید اور صرف سر لال ہوتا ہے .

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

لال گَنْدَگ

گندھک، سرخ رنگ کی گندھک جو نایاب ہے

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

لال سَمُنْدر

لال کتاب

ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .

لال مِرْچ

سُرخ مرچ، فِلفِل دراز، ایک قسم کی مرچ جو پیدا ہونے پر ہری پھر بعد میں پکنے پر لال ہوجاتی ہے

لال چمک

سرخ شعلہ

لال سِرِس

ایک قسم کا سرس جو کوہ ہمالیہ میں پایا جاتا ہے اس کے پھول گلابی رنگ کے ہوتے ہیں .

لال پَتّی

یہ ایک سدا بہار جھاڑی نما پودا ہے جس کے پتّوں کا پچھلا حصّہ گہرے سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، دسمبر ، جنوری کے مہینوں میں اس پودے پر بڑی بہار ہوتی ہے یہ ارند کے خاندان سے ہے اس کے پتّے تنا اور پھول ازبس زہریلی ہوتے ہیں .

لال بیگی

لال بیگ کا پیرو مہتر، خا کروب، بھنگی

اردو، انگلش اور ہندی میں لال چُیُونٹی کے معانیدیکھیے

لال چُیُونٹی

laal-chuyuu.nTiiलाल-चुयूँटी

وزن : 21122

لال چُیُونٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُرخ چیونٹی

English meaning of laal-chuyuu.nTii

Noun, Feminine

  • red ant

लाल-चुयूँटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुर्ख़ चींटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال چُیُونٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال چُیُونٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone