تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالوں لال" کے متعقلہ نتائج

لالوں لال

۱. سُرخ ، پوری طرح سُرخ ، رنگین.

لالوں لال ہونا

نہایت شوخ ہونا ؛ سرخ و شاداب ہونا ، لال کی آب و تاب رکھنا.

لالوں لال بَنْنا

عزیز ہونا ، لاڈلا بننا.

لالوں لال بَنا پِھرْنا

موٹا تازہ ہونا ، سرخ و سپید ہونا ، خوش و خرم رہنا.

لالوں کی لال ہونا

لالوں کا لال ہونا (رک) کی تانیث.

لالوں کی لال رہنا

خاوند کی پیاری رہنا

لالوں کے لال بنے رہے

مزے میں ہیں، لطف سے زندگی گزارتے ہیں

لالوں کا لال بَنْنا

عزیز تر بننا ، لاڈلا یا بہت پیارا ہونا ، قدر و قیمت میں سب سے زیادہ ہونا ، صاحبِ قدر و منزلت ہو جانا.

لالوں کی لال

لالوں کا لال (رک) کی تانیث.

لالوں کا لال

بہت عزیز، بہت پیارا، لاڈلا، بہت قیمتی، قد و منزلت میں سب سے بڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں لالوں لال کے معانیدیکھیے

لالوں لال

laalo.n-laalलालों-लाल

اصل: ہندی

وزن : 2221

لالوں لال کے اردو معانی

صفت

  • ۱. سُرخ ، پوری طرح سُرخ ، رنگین.
  • ۲. آسودہ حال ، خوش و خرم ، مگن.

English meaning of laalo.n-laal

Adjective

  • red all over, dark red, wealthy, prosperous, happy, pleased

लालों-लाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाल, अत्यधिक लाल, मालामाल, समृद्ध, प्रसन्न, खुश, सुखी, मग्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالوں لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالوں لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words