تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَعْلِ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْلِ لَب کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: کنایۃً
لَعْلِ لَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سرخ ہون٘ٹ، یاقوت کے رن٘گ کے ہون٘ٹ، لب کی سرخی، لب معشوق
- (تصوّف) بطون کلام معشوق
فارسی، عربی - صفت
- لب کی سرخی، سرخ ہون٘ٹوں والا
- (کنایۃً) معشوق
شعر
اس لعل لب کے ہم نے لیے بوسے اس قدر
سب اڑ گئی مسی کی دھڑی دو گھڑی کے بعد
لعل لب کا ترے بوسہ تو میں لیتا ہوں مگر
ڈر یہ ہے خون جگر بعد میں پینا ہوگا
نو ملازم لعل لب کو لے گئے تنخواہ میں
بے طلب رہتا ہے یہ نوکر تری سرکار کا
English meaning of laa'l-e-lab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ruby red lips, lips
Persian, Arabic - Adjective
- the one with red lips, the one who have lips like ruby
- (Figurative) beloved
ला'ल-ए-लब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पद्मराग जैसे गुलाबी अधर, अधर रूपी पद्मराग, लाल होंठ, प्रेमिका के होंठ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- होंठों की लालीमा, लाल होठों वाला
- (सांकेतिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَعْلِ لَب)
لَعْلِ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔