تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْل اُگَلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

اُوگَلْنا

رک : اگلنا.

اُنگَْلنا

رک : ’ اگلنا ‘ .

اُگالْنا

اُگْلانا

اگلنا (رک) کا متعدی .

euglena

واحد سوطے اور سُرخ چشمی نُقطے والے خوردبینی نُخزحَوِینی

آگ لینا

آگ پکڑنا، آگ سے جلنے لگنا.

آگا لینا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آگ لانا

کسی چیز کو آگ دینا، جلانا

آگے لانا

سامنے یا روبرو لانا

اُگَل آنا

رک : اُگل پرنا (میان وغیرہ) نکل پڑنا .

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اُگْلا آنا

رک : اُگل آنا نمبر ۱.

اُنگْلانا

(لفظاً) انگلی کرنا ، (مراداً) چین سے بیٹھنے نہ دینا ، ٹہوکے دینا ، پریشان کرنا ، ستانا۔

شُعْلے اُگَلْنا

آگ برسانا

دَولَت اُگَلْنا

(مجازاً) غیر معمولی پیدا وار دینا ، مہیا کرنا

دُودْھ اُگَلْنا

بچّے کا دودھ ڈالنا ، دودھ کی قے کرنا . بدہضمی کے سبب دودھ کا معدہ سے باہر آجانا.

راز اُگَلْنا

رک : راز افشا کرنا .

شَمْشِیر اُگَلْنا

شمشیر کا نیام سے نکل پڑنا.

دانَہ اُگَلْنا

پرندوں یا کبوتروں کا من٘ھ سے دانہ باہر نکالنا ، پوٹے سے دانے باہر نکالنا.

نِوالَہ اُگَلْنا

لقمہ منھ سے نکالنا

زَہْر اُگَلْنا

سانپ کا اپنے منھ کی تھیلی کے زہر کو زخم میں پہنچانا

اَنگارے اُگَلْنا

غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا

لَعْل اُگَلْنا

گُہر افسانی، گہر ریزی، موتی بکھیرنا، خوش گفتار ہونا، مُن٘ھ سے پھول جھڑنا، ایسی باتیں کرنا، جو موتیوں کی طرح بے بہے ہوں

طُوفان اُگَلْنا

بہتات سے کوئی چیز پیدا کرنا ، کثرت سے شعر کہنا.

کھایا اُگَلْنا

قے کرنا ، راز کی بات ظاہر کرنا .

موتی اُگَلنا

موتی مُنھ سے باہر نکالنا، موتی لٹانا، نہایت دلکش اور شیریں بات (نثر یا نظم میں) کہنا

مَن اُگَلْنا

۔سانپ کا اپنے مہرے کو منھ سے باہر نکالنا۔

لال اُگَلْنا

عجیب و غریب دلکش یا فیض رساں باتیں کرنا ، اس انداز سے بولن اکہ من٘ھ سے پھول جھڑیں .

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا .

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

خُون اُگَلْنا

قتل و غارت گری ہونا ۔

بِس اُگَلْنا

کسی کو بہت برا بھلا کہنا، سخت ناگوار اور تکلیف دہ بات کہنا (بیشتر الزام کے موقع پر)

لَہُو اُگَلنا

سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

سونا اُگَل٘نا

حد درجہ زرخیز و نفع بخش ہونا .

مُنْھ سے اُگَلْنا

۔مُنھ سے باہر لانا۔ ۲۔(کنایۃً) غبن کیا ہوا مال واپس کرنا۔

مُنہ سے اُگَلنا

منھ سے باہر لانا، منھ سے نکالنا، کہنا

کھایا ہوا اگلنا پڑںا

جو رقم مارلی تھی، اسکا واپس دینا

کھایا ہوا اُگلنا پڑا

جو رقم مار لی تھی، وہ دینا پڑی

مُنْھ سے لَعل اُگَلْنا

۔ (کنایۃً) خوش کلام اور خوش گفتار ہونا۔

لَعْل و گَوہر اُگَلْنا

رک : لعل اُگلنا.

طَبِیعَت کا لَعْل اُگَلْنا

طبیعت کا نئے ، عمدہ اور رنگین مضامین پیدا کرنا

مُنھ سے موتی اُگَلنا

۔ کنایہ ہے خوش بیانی سے۔ ؎

مُنہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُنہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

چَھٹی کا دُودھ اُگَلْنا

گزشتہ آرام کی کسر نکالنا، سارا عیش و آرام تلخ ہو جانا، پچھلا حساب چکانا

مِیان سے تیغ اُگَلنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کھنچنا ۔

طَبِیعَت کا لال اُگَلْنا

طبیعت کا نئے ، عمدہ اور رنگین مضامین پیدا کرنا

بارُود کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

صَدَفِ چَشْم کا موتی اُگَلنا

آنکھوں سے آنسو بہانا

بارُوت کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

طُوفان اُوگَلْنا

بہتات سے کوئی چیز پیدا کرنا ، کثرت سے شعر کہنا.

مَن اُوگَلنا

سانپ کا اپنے منھ سے من (۲) نکال کر رکھ دینا ۔

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

مَوت اُگَلنا

قتل عام کرنا، گولی کا نشانہ بنانا، موت کے گھاٹ اتارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْل اُگَلْنا کے معانیدیکھیے

لَعْل اُگَلْنا

laa'l ugalnaaला'ल उगलना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

لَعْل اُگَلْنا کے اردو معانی

  • گُہر افسانی، گہر ریزی، موتی بکھیرنا، خوش گفتار ہونا، مُن٘ھ سے پھول جھڑنا، ایسی باتیں کرنا، جو موتیوں کی طرح بے بہے ہوں
  • کنایہ ہے خوش کلامی اور رنگین سخنی سے، (طنزاً) بس اب زیادہ لعل نہ اگلو
  • باتوں سے فیض پہن٘چانا، فائدہ پہنچانا، دولت بخشنا، (طنزاً) بد زبانی کرنا، فحش کلامی کرنا، گالی گلوچ بکنا

English meaning of laa'l ugalnaa

  • utter abusive or scurrilous words

ला'ल उगलना के हिंदी अर्थ

  • ۔किनाया है ख़ुशकलामी और रंगीन सिखनी से। २। (तंज़न) बदज़ुबानी करना। गाली बकना। बस अब ज़्यादा लाल ना एग्लो
  • ۱. गुहर अफ़्सानी, गुहर रेज़ि, मोती बिखेरना , ख़ुशगुफ़तार होना, मुंह से फूल झड़ना, ऐसी बातें करना जो मोतीयों की तरह बे-बहा हूँ
  • ۲. बातों से फ़ैज़ पहुंचाना, फ़ायदा पहुंचाना , दौलत बख़्शना , (तंज़न) बदज़ुबानी करना, फ़ुहश कलामी करना, गाली ग्लोच बिकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْل اُگَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْل اُگَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone