تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ زار کے معانیدیکھیے
لالَہ زار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لالے کے پھولوں کا کھیت، باغ، گلزار
شعر
دل ہو گیا ہے غم سے ترے داغ دار خوب
پھولا ہے کیا ہی جوش سے یہ لالہ زار خوب
ٹک دیکھ لیں چمن کو چلو لالہ زار تک
کیا جانے پھر جئیں نہ جئیں ہم بہار تک
English meaning of laala-zaar
Noun, Masculine
- bed or garden of tulip
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ زار)
لالَہ زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔