تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت کا طَوق پَہنانا" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت کا طَوق

مراد : ذِلّت ، پھٹکار ، خواری ، رسوائی ، بدنامی ، ذلت کی علامت یا بات.

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَہننا

لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَڑْنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت کا طَوق پَہنانا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

laa'nat kaa tauq pahnaanaaला'नत का तौक़ पहनाना

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا کے اردو معانی

  • ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

ला'नत का तौक़ पहनाना के हिंदी अर्थ

  • ज़लील ठहराना, रुसवा कर देना, बदनाम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت کا طَوق پَہنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words