تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَڑْنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.

لَعْنَت کا طَوق

مراد : ذِلّت ، پھٹکار ، خواری ، رسوائی ، بدنامی ، ذلت کی علامت یا بات.

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَہننا

لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

laa'nat-malaamat kaa tauq pa.Dnaaला'नत-मलामत का तौक़ पड़ना

محاورہ

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا کے اردو معانی

  • بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

ला'नत-मलामत का तौक़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी होना, रुस्वाई होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words