تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے" کے متعقلہ نتائج

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

نہ سانپ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

نہ کام ہو پائے اور نہ کوئی نقصان ہو

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے

کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے کے معانیدیکھیے

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

laaThii TuuTe, na baasan phuuTeलाठी टूटे, न बासन फूटे

ضرب المثل

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے کے اردو معانی

  • اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

लाठी टूटे, न बासन फूटे के हिंदी अर्थ

  • इस तरह काम निकालना जिस में किसी का नुक़्सान ना हो, काम भी हो जाये और किसी का नुक़्सान ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words