تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے" کے متعقلہ نتائج

نہ سانپ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

نہ کام ہو پائے اور نہ کوئی نقصان ہو

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے

کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

بَر مَرے پَٹْواسی نَہ ٹُوٹے

شوہر کے مرنے پر بھی سنْگار میں کمی نہیں آئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے کے معانیدیکھیے

نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے

na saa.np mare na laaThii TuuTeन साँप मरे न लाठी टूटे

ضرب المثل

نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے کے اردو معانی

  • اس طرح کام نکلے کہ کسی کو نقصان نہ پہنچے، نقصان کے بغیر کام بن جائے
  • دوسرے کو نقصان پہنچائے بغیر اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے بھی کہتے ہیں

न साँप मरे न लाठी टूटे के हिंदी अर्थ

  • इस तरह काम निकले कि किसी को हानि न पहुँचे, हानि हुए बिना काम बन जाए
  • दूसरे को क्षति पहुँचाए बिना अपने आप को सुरक्षित रखने के लिए भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہ سانپ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words