تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لایہ" کے متعقلہ نتائج

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لا یَعْنی

بے معنی، بے ہود، لغو، بے فائدہ، بے نتیجہ، لا حاصل، فضول، مہمل، بے سروپا

لا یَعْلَم

جاہل، ناواقف، بے علم، غافل

لا یَعْقِل

بے عقل، نادان، غافل، بے خبر

لا یَعْقِلی

نادانی ، بے عقلی ، غفلت .

لا یَعْقِلانَہ

بے عقلوں ، نادانوں ، غافلوں یا حیوانوں کا سا .

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں لایہ کے معانیدیکھیے

لایہ

laayaलाया

اصل: فارسی

وزن : 22

لایہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laaya

Noun, Masculine

  • brought, fetched

लाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार का रद्दा, कपड़े की तह, एक प्रकार का काग़ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لایہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لایہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words