تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبِ گویا" کے متعقلہ نتائج

گویا

جیسے : مانند، ہو بہو، طرح، جیسا، مِثل

گویاں

گویائی

نطق، گفتار، بول چال، بات چیت، گفتگو

گئی

گیا کی تانیث، گزری ہوئی، رفتہ، گزشتہ تراکیب میں مستعمل

گَیا

گزشتہ، گزرا ہوا، ماضی

گِیا

گھانس

گئے

گیا کی جمع مذکر, تراکیب میں مستعمل

گائی

دو انگلیوں کا درمیانہ حصّہ ، دو انگلیوں کی جائے اِتّصال ، گھائی.

گَیّا

چھوٹی گائے، گائے

گِیَہ

رک : گیاہ.

غائی

انتہائی، آخری، اصلی، حقیقی

گویا ہونا

بولنا، گفتگو کرنا، بولنا شروع کرنا، لب کشائی کرنا، کہنا، بات کہنا

گویا اِن تِلوں میں تیل نَہیں

بے مروت اور طوطا چشم آدمی کے بارے میں بولتے ہیں ، بالکل روکھا اور بے مروت

گویائی کَرنا

بولنا ، بات کرنا .

گُنیَاں

سہیلی، عورتیں اپنی ہمنشین عورت کو یہ کلمہ کہہ کر پکارتی ہیں

گوئی

بولنے یا کہنے کا عمل، بولنا، قول، کہنا (مرکبات میں مستعمل ہے دعا گوئی، بدگوئی وغیرہ) بطور لاحقۂ مستعمل

گوئِیَا

گانے والا، گَویّا، گلوکار

گُوئے

گیند

جوبَن آ گَیا

۔بہار آگئی۔ رونق آگئی۔ ۲۔جوبن اُمگا۔

مَوت آ گَئی

جب کسی خوشی کے موقع پر مخالف شخص کویہ خوشی برداشت نہ ہو اور وہ جل جائے تو کہتے ہیں

کُچْھ دِیا لِیا آگے آ گیا

خیر خیرات نے مصیبت سے بچا لیا (کسی مصیبت ناگہانی سے بچ جانے کے موقع پر کہا کرتے ہیں)

یِہ آ گیا وہ آ گیا

دوسرے کی ہمت بڑھانے کے واسطے کہتے ہیں کہ بہت قریب ہے

کُچھ دِیا ہی آگے آ گَیا

کبھی کی خیرات کام آگئی ؛ خدا نے کسی نیکی کے سب مصیبت سے بچا لیا

گَئے کو

گئے ہوئے ، گزرے ہوئے ، بیتے ہوئے.

کُونڈی جھاگوں آ گَئی

کام ہو نے کو ہے، وقت قریب آ گیا ہے.

بُھوکے نے بُھوکے کو مارا دونوں کو غَش آ گَیا

مشقِت لاحاصل

سُخَن گُویَا

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

تَصَوُّفِ گویا

شاعری کی وہ قسم جس میں صوفیانہ شاعری کی گئی ہو.

حُجَّتِ گویا

دلیل ناطق، قوی مند

لَبِ گویا

بولنے والا ہون٘ٹ

نام نَہ گویا

(عو) یہ میرا نام ہے نہ میرا ذکر ہے ، وہ کس قطار شمار میں ہے (ضمیروں کے ساتھ اپنے اپنے موقع پر بولا جاتا ہے)

عَیب گویا گِیر

عیب جو

فال گویا گِیر

وہ شخص جو فال دیکھنے کا پیشہ کرے

گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی

کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

گَیا وَقت

۔مذکر۔ ۱۔وہ وقت جو گزر چکا ہو۔ ؎

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

پَنْچُوں مِل مَر گَئے گُوْیا گَئی بَرات

سب کے ساتھ میں مصیبت بھی راحت ہے، عام قسم کی مصیبت ایک قسم کا جلسہ بن جاتی ہے، مرگ ان٘بوہ جشنے دارد

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گَئے وَقْت میں

اس بُرے وقت میں، اس بد اقبالی کے زمانے میں

گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا

گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

گَئے وَقْتوں میں

اگلے زمانے میں.

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

اپنی اولاد چاہے کیسی بد شکل ہو بری معلوم نہیں ہوتی

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَچَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے دِن

گزرے ہوئے ایّام ، بیتا ہوا زمانہ ، ایامِ رفْتہ.

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

گائے کا دُودھ سو مائے کا دُودھ

گائے کا دودھ ماں کے دودھ کی مانند مفید ہوتا ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَکھَّن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

گَئی کَرْنا

تغافل کرنا، کوتاہی کرنا، کمی کرنا، چوکنا

گَئے پَر

جانے کے بعد ، جانے سے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ گویا کے معانیدیکھیے

لَبِ گویا

lab-e-goyaaलब-ए-गोया

اصل: فارسی

وزن : 1222

لَبِ گویا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بولنے والا ہون٘ٹ
  • (مجازاً) قوتِ گویائی، نُطق

شعر

English meaning of lab-e-goyaa

Adjective, Masculine

  • speaking lips

लब-ए-गोया के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बात करने वाले होंठ, बोलते हुए होंठ, बोलने वाला होंठ
  • (लाक्षणिक) वाचनशक्ति, बोलने की शक्ति, शब्द, वाणी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبِ گویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبِ گویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone