تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَب تَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَب تَر کَرْنا کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
لَب تَر کَرْنا کے اردو معانی
- تھوڑا سا پانی پینا ، ہونت تر کرنے کے لیے تھوڑا پانی پینا ، برائے نام پیاس بُجھانا.
- ۔(فارسی میں لب تر کردن کنایہ ہے خفیہ شراب پینے کا)۔ (کنایۃً) تھوڑا سا پانی پینا۔ ؎
English meaning of lab tar karnaa
- drinking secretly
- drink in small quantities
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَب تَر کَرْنا)
لَب تَر کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔