تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبیر" کے متعقلہ نتائج

لَبیر

کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.

لَبیرا

(کپڑے وغیرہ کا) چیتھڑا ، دھجّی.

لَبیری

(کپڑا وغیرہ) پھٹا ہوا ، چیتھڑے ، چاک چاک (واحد جمع دونوں مستعمل).

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

لَبیرے لَگانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

لَبیرے اُڑانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ ، کر / کے دھجّی دھجّی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبیر کے معانیدیکھیے

لَبیر

laberलबेर

وزن : 121

لَبیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लबेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े वग़ैरा में फटने का निशान, सूराख़, लंबा चीथड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone