تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبیں" کے متعقلہ نتائج

لَبیں

دونوں ہونٹ، جیسے لبیں بند ہونا

لَبیں بَنْد ہونا

لب بند ہونا ، زیادہ شیرینی (مٹھاس) کی وجہ سے اوپر نیچے کے ہونٹوں کا آپس میں چپکنا.

لَبیں لینا

ہونٹوں کے کناروں کے موچھوں کے بال تراشوانا یا منڈوانا

لَبیں باندْھنا

چُپ سادھنا ، خاموش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبیں کے معانیدیکھیے

لَبیں

labe.nलबें

وزن : 12

لَبیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دونوں ہونٹ، جیسے لبیں بند ہونا
  • موچھوں کے بال جو ہون٘ٹ کے کنارے پر ہوتے ہیں اور کٹوائے جاتے ہیں، فرق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of labe.n

Noun, Feminine

  • both lips closed
  • moustache at the edges of the lips

लबें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूछों के बाल जो होंट के किनारे पर होते हैं और कटवाए जाते हैं, फ़र्क़
  • दोनों होंट, होंटों का बंद होना

لَبیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words