تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبوں" کے متعقلہ نتائج

لَبوں

لب (رک) کی جمع، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، ہونٹ

لَبوں پَر ہونا

اختتام پر ہونا ، کنارے پر پہنچنا

لَبوں پَر آنا

زبان پر آنا ، ہونٹوں پر آ جانا ، اختتام تک پہنچ جانا.

لَبوں تَک آنا

دم کا لبوں تک آنا ، نزع کی حالت ہونا ؛ گلہ شکوہ زبان پر آنا.

لَبوں تَک آنا

دم کا لبوں تک، نزع کی حالت ہونا

لَبوں پَر گِرنا

۔(کنایۃً) انتہا کو پونہچنا۔ کنارے پونہچنا۔ ؎

لَبوں پَر جاں ہونا

be at the point of death

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

لَبوں پَر مُہر لَگْنا

خامشی اختیار کرنا ، کچھ نہ کہنا.

لَبوں پَر دَم اَٹَکنا

۔(کنایۃً) جان بلب ہونا۔ قریب مرگ ہونا۔ ؎

لَبوں پَر جان ہونا

جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

لَبوں پَر مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

ہون٘ٹوں پر مسکراہٹ آنا.

لَبوں سے پُھول جَھڑْنا

خوش مزاجی کا مظاہر ہونا ، ہنس کے بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبوں کے معانیدیکھیے

لَبوں

labo.n•लबों

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَبوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • لب (رک) کی جمع، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، ہونٹ

شعر

Urdu meaning of labo.n

  • Roman
  • Urdu

  • lab (ruk) kii jamaa, hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal, honT

English meaning of labo.n

Noun, Masculine, Plural

  • both lips, lips

लबों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • लब (रुक) की जमा, हसब-ए-ज़ैल तरकीबात में मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone